Results 1 to 2 of 2

Thread: چھے ستمبر 1965 ۔۔۔۔۔ پروفیسر جاوید اقبال ندیم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel چھے ستمبر 1965 ۔۔۔۔۔ پروفیسر جاوید اقبال ندیم

    چھے ستمبر 1965 ۔۔۔۔۔ پروفیسر جاوید اقبال ندیم
    6th Sep.jpg
    جب بھارت Ù†Û’ کئی Ù…Ø+اذ کھول دئیے تھے پاک فوج Ù†Û’ دشمن پر عقاب Ú©ÛŒ طرØ+ جھپٹ کر اسے ہر Ù…Ø+اذ پر پیچھے دھکیل دیا
    ستمبر 1965 Ø¡ میں جذبہ Ø+ب الوطنی سے سرشار ہماری قوم الرٹ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوئی تھی جب دشمن Ù†Û’ زبردستی ہم پر جنگ مسلط کر دی تھی۔ پوری قوم اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن بھارت سے جنگ میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئی۔
    سترہ روز ہ اس پاک بھارت جنگ میں ہر فرد Ù†Û’ اپنا کردار ادا کیا جس میں ہماری مسلØ+ اور بہادر افوا ج Ù†Û’ دشمن Ú©Ùˆ ناکوں Ú†Ù†Û’ چبوا دئیے۔ 1965Ø¡ میں پاکستان Ú©Ùˆ ایک گھنائونی سازش سے واسطہ پڑا۔ 4ستمبر 1965Ø¡ Ú©ÛŒ شام کوامریکہ سے پیغام ملا کہ بھارت پاکستان پر Ø+ملہ نہیں کرے گا۔ بظاہر ایسی صورت Ø+ال بھی نہیں تھی کہ جنگ Ú†Ú¾Ú‘ جائے لیکن کسی Ù†Û’ اس امریکی پیغام Ú©ÛŒ طرف توجہ نہ دی اس طرØ+ دراصل پاکستان Ú©Ùˆ دھوکے میں رکھنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ گئی ۔اطلاعات Ùˆ ابلاغیات جدید دور جیسے نہیں تھے جس سے دشمن Ú©ÛŒ Ø+رکات Ùˆ سکنات کا پتہ لگایا جاتا۔چھ ستمبر 1965Ø¡ Ú©Ùˆ علی الصبØ+ بھارت Ù†Û’ بغیر بتائے لاہور پر Ø+ملہ کر دیا۔ دشمن پوری تیاری Ú©Û’ ساتھ لاہور پر قبضہ کرنا چاہتا تھا ۔اس وقت سرØ+دی علاقوں میں اتنی آبادیاں بھی قائم نہ تھیں۔

    برکی روڈ دراصل ہری پور روڈ کہلاتا تھا۔ یہ بھارت میں ایک قصبے کا نام بھی ہے Û” اسی ہری پور روڈ پر پاک بھارت بارڈر گونڈی ہے جو برکی Ú©Û’ قصبہ سے 11کلومیٹر دور ہے۔ برکی ایک تاریخی قدیم گائوں ہے جو بی آر بی نہر Ú©Û’ کنارے پاکستانی علاقے میں واقع ہے۔ بھارتی فوجیوں Ù†Û’ پہلے گونڈی پر Ø+ملہ کیا۔ ہماری فوج ہر Ø+ملے کاجواب دینے Ú©Û’ لئے تیار تھی،Ø+ملے Ú©ÛŒ صورت Ø+ال اس وقت یکسر بدل گئی جب پاک فوج Ú©Û’ بہادر جوانو Úº Ù†Û’ ان مکار Ø+ملہ آوروں Ú©Ùˆ واپس بھگایا۔ہمیں Ø+یرانی اس وقت ہوئی جب پوری دنیا Ú©Û’ ریڈیو سٹیشنز خبریں دینے Ù„Ú¯Û’ کہ بھارتی ریڈیوآکاش وانی Ù†Û’ لاہور پر قبضہ Ú©ÛŒ خبر دی ہے کہ بھارتی فوج لاہور Ú©Û’ جم خانہ میں چائے پیئے گی۔لیکن ہماری فوج Ù†Û’ یہ Ø+ملہ ناکام بنا دیا۔ برکی گائوں سے گونڈی بارڈر Ú©ÛŒ طرف جائیں تو تقریباً 6کلو میٹر پر بائیں جانب ہڈیارہ گائوں ہے اور سڑک Ú©ÛŒ دائیں جانب پیپل کا بہت بڑا قدیم درخت ہے جس Ú©ÛŒ اوٹ میں مورچہ بنا کر اللہ Ú©Û’ عظیم سپاہی میجر شفقت بلوچ Ù†Û’ دشمن پر کئی وار کئے۔ میجر شفقت بلوچ بے Ø+د نڈر فوجی افسر تھے۔ انہوں Ù†Û’ ایک بار اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ چندساتھیوں Ú©Û’ ہمراہ بیسیوں بھارتی فوجیوں کا کئی گھنٹے مقابلہ کرتے رہے۔ انہوں Ù†Û’ اپنے چند جری جوانوں Ú©Ùˆ دور دور کھڑا کر Ú©Û’ فائر کئے۔ دشمن یہ سمجھا کہ الگ الگ علاقوں سے فائر آرہے ہیں Û” کافی پاکستانی فوجی پہنچ گئے۔ میجر شفقت خودبھی زخمی ہوئے لیکن اس Ú©Û’ باوجود مقابلہ جاری رکھا Û” بھارتی فوجیوں Ú©Ùˆ مزید Ú©Ù…Ú© پہنچ گئی وہ سینکڑوں Ú©ÛŒ تعداد میں Ø+ملہ آور ہوئے او ر یلغار کر دی Û” برکی ØŒ ہڈیارہ ØŒ پڈانہ، رام پورہ اور کئی ایک پاکستانی سرØ+دی گائوں پر قابض ہو گئے۔ میجر شفقت بلوچ کمال مہارت سے اپنے ساتھیوں Ú©Ùˆ زندہ سلامت واپس لانے میں کامیاب ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ ٹانگ میں پیوست گولی مرتے دم تک ان Ú©Û’ ساتھ رہی۔

    بھارت Ù†Û’ کشمیر، سیالکوٹ، سیکٹر جونڈھ کا Ù…Ø+اذ ØŒ گنڈا سنگھ ØŒ قصور ØŒ فاضلکا سیکٹر میں Ø+ویلی لکھا سیکٹر، راجھستان غرضیکہ جہاں جہاں ان کا بس چلا وہاں سے پاکستان پرØ+ملہ کر دیا۔ اس بھرپور Ø+ملے سے پورے ملک میں ہل Ú†Ù„ Ù…Ú† گئی اور پاکستان 1965Ø¡ دفاعی جنگ میں مصروف کار ہوگیا۔ بھارتی ائیر فورس Ù†Û’ راولپنڈی ØŒ کراچی، ڈھاکہ اور چند ایک دیگر مقامات پر شہری علاقوں پر بمباری Ú©ÛŒ Û” پورے ملک میں اللہ اکبر Ú©Û’ نعروں Ú©ÛŒ گونج سنائی دینے لگی۔ ریڈیو اور لائوڈ سپیکر زپر ملی ترانے گونجنے Ù„Ú¯Û’Û” شہری دفاع سائرن بجاتا تھا تو لوگ مورچوں میں جانے Ú©ÛŒ بجائے گھروں سے باہر Ù†Ú©Ù„ آتے تھے۔ رات پورے ملک میں بلیک آئوٹ کیا جاتا تھا کوئی موم بتی بھی نہیں جلاتا تھا۔

    پاکستانی مسلØ+ افواج Ù†Û’ شیر Ú©ÛŒ طرØ+ انگڑائی Ù„ÛŒ اور ہرمØ+اذ پر دشمن کا مقابلہ کیا۔ کھاریاں چھائونی سے فوجی دستے لاہور Ú©ÛŒ جانب Ú†Ù„ Ù¾Ú‘Û’Û” پاکستان ائیر فورس عقاب Ú©ÛŒ طرØ+ جھپٹنے Ú©Ùˆ تیار ہو گئی۔ پاکستان بØ+ریہ بھی کمر بستہ ہو گئی۔ صدر پاکستان فیلڈ مارشل جنرل Ù…Ø+مد ایوب خان Ù†Û’ قوم سے ولولہ انگیز خطاب کیا جس سے افواج پاکستان اور عوام میں جذبہ Ø+ب الوطنی اور ایمانی طاقت اجاگر ہو گئی۔ خدا Ú©ÛŒ مدد شامل Ø+ال ہوئی عوام میں کمال کا اتØ+اد تھا۔ اپوزیشن Ù†Û’ بھی Ø+کومت کا بھر پورساتھ دیا۔ ایمانی او رروØ+انی جذبہ Ø+ب الوطنی امڈ آیا۔ بچہ بچہ مرمٹنے Ú©Ùˆ تیار ہوگیا نوجوان بے تاب تھے کہ ہم فوج میں بھرتی ہوں۔اور تیزی سے بھرتی بھی ہوئی۔ عوام Ù†Û’ دل کھول کر افواج پاکستان کا ساتھ دیا۔ چونکہ بھارت پر جنگی جنون طاری تھا اس Ù†Û’ بری بØ+ری اور ہوائی Ù…Ø+اذ پر جنگ چھیڑ کر ایک ایسی قوم Ú©Ùˆ للکارا تھا جو وطن Ú©Û’ لازوال دفاع Ú©Û’ لئے جان Ú†Ú¾Ú‘Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ لیے تیار تھی۔دشمن Ú©Ùˆ ہر جگہ منہ Ú©ÛŒ کھانا پڑی۔

    Û”1965Ø¡ میں پاک فضائیہ Ú©Û’ سربراہ ائیر مارشل نور خاں تھے جنہیں اللہ Ù†Û’ بے شمار خوبیوں سے نواز تھا۔ پاکستانی سکواڈرن لیڈر ؒلڑائی Ú©Û’ لئے بے قرار تھے۔ اس عظیم ائیر مارشل Ú©ÛŒ سربراہی میں پاک ائیر فورس Ù†Û’ کمال فن کا مظاہرہ کیااور سترہ روزہ اس جنگ میں بری فوج Ú©ÛŒ بھرپور مدد کی۔ دشمن Ú©Û’ 129لڑاکا جنگی طیاروں Ú©Ùˆ تباہ کیا جبکہ پاکستان Ú©Û’ صرف 19 جنگی طیاروں Ú©Ùˆ نقصان پہنچا۔ 7ستمبر 1965Ø¡ Ú©Ùˆ پاک ائیر فورس Ú©Û’ بہادر نڈر اور ماہر سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم (Ù…Ø+مد Ù…Ø+مود عالم) کا ایک ریکارڈ ہے۔ پاک ائیر فورس Ú©Û’ بہادر سکوارڈرن لیڈر سیسل چوہدری، سرفراز رفیقی، ظفر اØ+مد چوہدری اور دیگر کئی ایک Ù†Û’ بھارت Ú©Û’ ہوائی اڈے پلواڑہ ØŒ جودھپور ØŒ آگرہ پر بار بار بمباری کی۔ ائیر فورس Ú©Û’ جنگی جہاز سرگودھا ائیر بیس سے اڑتے تھے اور آگرہ دہلی بمبئی اور دیگر بھارتی ہوائی اڈوں پر تباہی مچا دیتے تھے۔ بھارت پریشان تھا کہ کس قوم Ú©Ùˆ چھیڑ بیٹھے ہیں پاک ائیر فورس Ú©Ùˆ جب بھی اطلاع ملتی پلک جھپکتے دشمن پر جھپٹ پڑتی Û” مختلف شہروں میں خصوصاً زندہ دلان لاہور بے خوف گھروں سے باہر Ù†Ú©Ù„ آتے اور ڈاگ فائٹنگ دیکھتے کہ کس طرØ+ دشمن Ú©Û’ جنگی جہازو Úº Ú©Ùˆ مار گرا یا جاتا ہے۔ ہمارے برادر اسلامی ہمسایہ ملک ایران Ù†Û’ ائیر فورس Ú©ÛŒ بے Ø+د مدد Ú©ÛŒ پانچ ہزار بیرل سے زیادہ تیل مفت مہیا کیا۔ تہران میں پاک طیاروں Ú©Ùˆ ٹھہرنے Ú©Û’ لئے پینگر بھی مہیا کئے۔ واہگہ، اٹاری اور برکی سے آگے گونڈی مارڈر سے بھارتی بری فوج ٹینکوں Ú©ÛŒ یلغار کرنے کا ارادہ رکھتی تھی لیکن اللہ Ú©ÛŒ بھرپور مدد سے دشمن Ú©Ùˆ منہ Ú©ÛŒ کھانا Ù¾Ú‘ÛŒ Û”

    دشمن چاہتا تھا کہ جی Ù¹ÛŒ روڈ Ú©Ùˆ کاٹ سکے تا کہ لاہور اور راولپنڈی کاآپس میں زمینی رابطہ Ú©Ù¹ جائے لیکن ہماری بہادر مسلØ+ افواج Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ یہ Ø+رکت پوری نہ ہونے دی اور واپس بھگا دیا۔ سیالکوٹ Ú©Û’ قریب چونڈہ Ú©Û’ Ù…Ø+اذ پر دنیا بھر میں جنگوں Ú©ÛŒ تاریخ میں ٹینکوں Ú©ÛŒ سب سے بڑی جنگ Ù„Ú‘ÛŒ گئی Û” پاک فوج Ù†Û’ یہاں بھی بھارت Ú©Ùˆ عبرت ناک شکست دی اور ان Ú©Û’ کئی ٹینک تباہ کر دئیے۔ پاک فوج Ù†Û’ فاضلکا سیکٹر ہیڈ سلیمانکی پر کئی میل اندر تک قبضہ کر لیا۔ راجستھان میں بھی کئی میل علاقے پر قبضہ کیا۔ برکی Ù…Ø+اذ پر میجر شفقت بلوچ Ú©Û’ بعد 8ستمبر Ú©Ùˆ میجر راجہ عزیز بھٹی Ú©Ùˆ 34ساتھیوں Ú©Û’ ہمراہ بھیجاگیا کہ وہ دشمن Ú©Ùˆ بی آر بی نہر Ú©Û’ دوسرے کنارے پر چند گھنٹے روکے۔ میجر عزیز بھٹی بی آربی نہر عبور کر Ú©Û’ دور تک اندر Ú†Ù„Û’ گئے جہاں دشمن Ú©Û’ سینکڑوں فوجی موجود تھے۔ میجر صاØ+ب Ù†Û’ دشمن کا Ø+ملہ بری طرØ+ ناکام بنا دیا۔دشمن Ù†Û’ گنڈا سنگھ والا، قصور، سیالکوٹ سیکٹراور راجھستان سیکٹر سمیت کئی Ù…Ø+اذ کھولے مگرہر جگہ شکست کھائی۔

    ائیر مارشل نور خاں پاک فضائیہ Ú©Û’ سربراہ تھے ان Ú©ÛŒ سرپرستی میں ائیر فورس Ù†Û’ دنیا Ú©ÛŒ بہتر ائیر فورس ہونے کا ثبوت دیا اور دشمن Ú©Ùˆ ہر Ù…Ø+اذ پر عبرت ناک شکست دی۔ وائس ایڈمرل ۔اے آر خاں 1965Ø¡ میں پاک بØ+ریہ Ú©Û’ کمانڈر انچیف تھے ان Ú©ÛŒ سربراہی میں پاک بØ+ریہ Ù†Û’ دشمن Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ اپنے علاقے میں توپخانے Ú©ÛŒ مدد سے روکے رکھا۔ بلکہ پاک بØ+ری آب دوز کئی روز تک بھارت Ú©Û’ سمندر میں Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ رہی۔ بھارتی ساØ+Ù„ÛŒ علاقے میں توپخانے Ú©ÛŒ بے شمار توپیں نصب تھیں اس Ú©Û’ باوجود پاک بØ+ری آب دوز غازی Ù†Û’ بھارت Ú©Û’ اندر جا کر تباہی مچادی دوارکا کا مضبوط بØ+ری اڈہ تباہ کر دیا۔ بلکہ دشمن Ú©Û’ راڈار سسٹم اور دیگر فوجی تنصیبات Ú©Ùˆ شدید نقصان پہنچایا۔اب 2020Ø¡ ہے پھر ستمبر آگیا ہے بھارت Ú©Ùˆ اپھارہ ہوا ہوا ہے۔ اسے اندازہ نہیں ہے کہ اب پاکستان ایٹمی طاقت ہے ہزاروں ٹینکوں اور جدید اسلØ+ہ سے لیس ہے جدید جنگی طیارے ائیر فورس Ú©Û’ پاس ہیں جنہیں چلانے والے اللہ Ú©Û’ سپاہی پائلٹ اور سکواڈرن لیڈر ایمانی طاقت سے سر شار ہیں۔

    دے ولولہ شوق جسے لذت پرواز
    کر سکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج


    2gvsho3 - چھے ستمبر 1965 ۔۔۔۔۔ پروفیسر جاوید اقبال ندیم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چھے ستمبر 1965 ۔۔۔۔۔ پروفیسر جاوید اقبال ندیم

    2gvsho3 - چھے ستمبر 1965 ۔۔۔۔۔ پروفیسر جاوید اقبال ندیم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •